امریکہ کی بھی ہمت نہ ہوسکی مگرایک معمولی سے چھوٹے ملک نے چین سے بڑا پنگا لےلیا ۔۔ خطرناک دھمکی کے بعد چینی فوج حرکت میں آگئی

بیجنگ (ویب ڈیسک) ویتنام نے بحیرہ جنوبی چین میں اپنی مچھلیاں پکڑنے والی کشتی کے ڈوبنے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویتنامی حکام نے بتایاکہ مچھلیاں پکڑنے والی کشتی کا تعاقب سمندر میں تعینات چینی بحریہ کے ایک جہاز نے کیا تھا، ہنوئی سے وزارت خارجہ کے مطابق چینی نیوی مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان نے بھا رتیو ں کو بھی ہلا کر رکھ دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔ امریکی انتظامیہ جلد پاکستانی حکام سے ملاقات کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان بہترین مزید پڑھیں

وزیراعظم نیوزی لینڈ نے جمعہ کے خطبہ کے دوران ایسا شاندار کام کر دکھایا کہ تمام مسلمانوں کا دل جیت لیا

نیوزی لیںڈ(نیوز ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر دہشتگردی کی المناک کارروائی کو ایک ہفتہ گزر گیا۔ سانحہ کو ایک ہفتہ گزر جانے پر نیوزی لینڈ کی حکومت اور عوام نے مسلم کمیونٹی نے سانحہ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جمعہ کے روز نیوزی لینڈ میں اُس مزید پڑھیں

مغرب کو سفید فام انتہاپسندوں کے خلاف اقدامات کرنا ہوں گے، ترک صدر کا او آئی سی اجلاس میں دبنگ اعلان

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر طیب اردگان نے او آئی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے آج اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سانحہ نیوز ی لینڈ کے سلسلے میں استنبول میں یکجا ہیں۔تنظیم کے عبوری صدر ملک ترکی نے اجلاس میں خصوصی طورپر نیو زی لینڈ کو بھی دعوت دی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

یہ تو ہونا ہی تھا : سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد پوری دنیا میں مسلمانوں کی آواز بننے والی کیوی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن کو قتل کی دھمکیاں موصول ۔۔ مگر یہ دھمکیاں کس نے دیں ؟ جان کر ہو کوئی ہکا بکا رہ جائے گا

ویلنگٹن(ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈن کو قتل کی دھمکیاں وصول ہونا شروع ہو گئی ہیں ۔ انتہا پسند گورے دہشتگردوں نے وزیر اعظم کو مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی جتانے اور سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد مسلمانوں کو اہمیت دینے ، اسلحہ قانون میں تبدیلی اور متعدد اقدامات کے بعد سخت مزید پڑھیں

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔۔ اہم ترین اسلامی ملک میں قیامت ٹوت پڑی ۔۔۔ افسوسناک واقعے میں 100 کے قریب ہلاکتوں کی اطلاعات موصول

بغداد(ویب ڈیسک) عراق کے تاریخی شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 72 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے، عراق کے محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق موصل کے قریب دریائے دجلہ میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی جس میں گنجائش مزید پڑھیں

پچھلے جمعے تو نیوزی لینڈ میں قیامت ڈھا دی گئی ۔۔ مگر اس جمعے پورے ملک میں اسلام کا کیسے بول بالا ہوا ؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

نیوزی لینڈ(ویب ڈیسک ) کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے شہداء کو خراج عقیدت اور عالم اسلام سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پورے نیوزی لینڈ کے سرکاری ٹی وی اور ریڈیو پر آج براہ راست جمعے کی اذان اور خطبہ نشر کیا گیا۔ہزاروں افراد النور مسجد کے سامنے ہیگلے پارک میں جمع ہوئے مزید پڑھیں

آسٹریلوی سینیٹرکومسلمانوں سے متعصبانہ رویہ مہنگاپڑگیا، پہلے انڈاپڑا اب ایسا کام ہوگیا کہ کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

کینبرا(ویب ڈیسک) ائیرپورٹ پر بھی لوگوں نے گھیر کر اسے خوب سنائیں۔ ان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آن لائن پٹیشن پر لاکھوں افراد دستخط بھی کر چکے ہیں۔متعصب آسٹریلوی سینیٹر فریسر ایننگ کو ائیرپورٹ پر لوگوں نے گھیر لیا۔ سینیٹر کو دہشت گرد کا دفاع کرنے پر لوگوں نے خوب سنائیں، سینیٹر نے وہاں مزید پڑھیں

باپ تو رکھوالا ہوتا ہے: بوڑھے باپ نے کیسے اپنی 2 جوان بچیوں کو خونی درندرے سے بچا لیا مگرخود ۔۔۔۔ سانحہ کرائسٹ چرچ کی ایک اور دکھ بھری داستان نے سب کو رلا کررکھ دیا

والنگٹن (ویب ڈیسک) وہ باپ جس نے نیوزی لینڈ کی مسجد میں حملے کے دوران اپنے 2 بیٹوں کو بچا لیا مگر خوددبئی میں مقیم عراقی نژاد نیوزی لینڈ کے شہری نے مساجد میں حملے کے دوران اپنے دونوں بیٹوں کو بچا لیا تاہم خود زخمی ہوگئے ۔ یاد رہے کہ حملے میں کم ازکم مزید پڑھیں

کوئی بات نہیں پھر کیا ہوا ۔۔۔۔ نیوزی لینڈ کی مسجد میں شہید ہونے والی خاتون کا شوہر منظرعام پر آگیا ، حملہ آور کے حوالے سے اچانک ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی

ولنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں ہونے والے حملے میں شہید ہونے والی خاتوں کے خاوند نے دہشت گرد کو معاف کرنے کا اعلان کرد یا۔ فرید احمد نے بتایا کہ انکی بیوی حسنہ احمد نے عورتوں والی طرف سے کئی بچوں اور عورتوں کو نکلنے میں مدد کی لیکن مزید پڑھیں