اناللہ وانا الیہ راجعون : کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی معروف ترین گلوکارہ انتقال کر گئیں

ڈھاکہ(ویب ڈیسک) سوہنی دھرتی اللہ رکھے اور جیوے، جیوے پاکستان جیسے مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال کرگئیں، شہناز بیگم بنگلادیش کے شہر ڈھاکہ میں مقیم تھیں جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ خالق حقیقی سے جاملیں، 67 سالہ شہناز بیگم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی، مزید پڑھیں

ماورا حسین نے قانون کی ڈگری لی نہیں بلکہ خریدی ہے،مگر کیسے؟ شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچا دینے والا انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان کی مقبول اور خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری 5 کروڑ میں خریدنے پر خاموشی توڑتے ہوئے سچائی بیان کردی۔پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ماورا حسین نے جب یونیورسٹی آف لندن سے وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کی خبرلوگوں کے ساتھ شیئرکی توسوشل میڈیا پر طوفان آگیا اور لوگ مزید پڑھیں