ہماری محبت کوئی نہیں بھول سکتا ۔۔۔ ڈیرن سیمی کا پاکستان کیلئے شاندارکارنامہ، سب پاکستانیوں کے دل جیت لیے

لاہور (ویب ڈیسک) ڈیرن سیمی کی جانب سے پاکستانیوں کویوم پاکستان کی مبارکباد، پشاور زلمی کے کپتان کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام نے تمام پاکستانیوں کے دل جیت لیے، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کو 2 مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جتوانے والے اور پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز : نامور پاکستانی کھلاڑی یونس خان کو ریٹائرمنٹ کے بعد ملک کا بڑا عہدہ دے دیا گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو جونیئر کی سطح پر اہم ذمے داریاں دینے کے لئے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے، معاملات کو حتمی شکل دیئے جانے کے بعد جلد اعلان کر دیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے سابق کپتان یونس خان پرمکمل اعتماد کا مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا پہلا ٹاکڑا: حارث سہیل کی دواں دار سنچریاں ۔۔۔۔ فتح کس ٹیم کے نام رہی ؟ کھیل سے میدان سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

شارجہ(ویب ڈیسک) آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، پاکستان نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دیا جو اس نے باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 49 اوورز میں پورا کرلیا۔ مزید پڑھیں

ہم پاکستانی ٹیم کو بھی اتنی ہی عزت دیں گے جتنی بھارتی ٹیم کو دیتے ہیں کیونکہ۔۔۔۔ آسٹریلین کپتان ایرون فنچ نے شاندار بات کہہ دی

دبئی (ویب ڈیسک) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ کہ پاکستانی کھلاڑی بہترین صلاحیتوں کے حامل ہیں اور یہ ایک ٹیلنٹڈ ٹیم ہے جسے کسی بھی وقت ، کسی بھی موقع پر ہلکا نہیں لیں گے اور ہم اتنی ہی عزت دیں گے جتنی بھارتی ٹیم کو دیتے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

عثمان خواجہ کو تو آپ جانتے ہیں مگر انکی اہلیہ ’ریچل میکلیلن ‘ کون اور کسی طاقتور شخصیت کی بیٹی ہیں؟ جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جا ئینگے

سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی مسلمان کرکٹر عثمان خواجہ وہ نام ہے جس سے بھارتی کھلاڑی چاہے فوجی ٹوپیاں پہن کر آئیں یا پھر بنا ٹوپیوں کے عثمان خواجہ کا نام سنتے ہی تھر تھر کانپنے لگتے ہیں، اکتیس سالہ ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ عثمان خواجہ کو مزید پڑھیں

شاہد آفریدی تو کچھ بھی نہیں ۔۔ نوجوان کھلاڑی نے 25 گیندوں پر دھواں دھار سنچری بنا ڈالی ۔۔ یہ کھلاڑی دراصل کون ہے ؟ جان کر ہر کوئی حیران ہو جائے گا

لاہور (ویب ڈیسک) انگلش کاؤنٹی کھیلنے والے نوجوان بلے باز ول جیک نے 25 گیندوں پر سنچری جڑ کر سب کو حیران کر دیا، سرے کاؤنٹی کی جانب سے کھیلنے والے نوجوان بلے باز ول جیک نے لنکا شائر کے خلاف کھیلتے ہوئے 25 گیندوں پر دھواں دھار سنچری اسکور کی۔ آئی سی سی اکیڈمی مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ کے بعد مایہ ناز کرکٹر یونس خان کو ملک میں کونسا بڑا عہدہ دے دیا گیا؟ شاندار بریکنگ نیوز آگئی

کراچی ( ویب ڈیسک) پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے سابق کپتان یونس خان کو پاکستان انڈر19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے ، نجی ٹی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یونس خان کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

بس پی ایس ایل کے ہونے کی دیرتھی ۔۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا اعلان ہوگیا، پوری قوم خوشی سے جھوم اٹھی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی اختتامی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی طرح انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز بھی نیشنل اسٹیڈیم سے ہی ہوگا، اور یہ اعلان میں کرتا ہوں، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی مزید پڑھیں

اگلے سال پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کروانے کا اعلان ، یہ میچ کس کس شہر میں ہوں گے؟ بریکنگ نیوز آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے بھی اگلے سال پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز پاکستان میں ہی کروانے کا اعلان کردیا ہے ۔ پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے احسان مانی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4 کا میگا ٹاکڑا: فائنل دیکھنے کیلئے کون کون سی اہم شخصیات میدان میں موجود ہونگی ؟ جس کا انتظار تھا وہ خبرآگئی

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کے لیے صدر مملکت عارف علوی سمیت سیاسی اور شوبز سے وابستہ نامور شخصیات گراؤنڈ میں موجود ہوں گی، پی ایس ایل 4 کا فائنل ٹاکرا آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا جس میں صدر مملکت مزید پڑھیں